ہمارے کورس کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ کے راز دریافت کریں! میری خفیہ حکمت عملی اور کورس ثابت شدہ حکمت عملیوں اور سافٹ ویئر کے ساتھ آپ کی رہنمائی کرے گا، چاہے آپ نئے ہوں یا تجربہ کار تاجر۔ اپنی تجارتی مہارت کو اگلے درجے تک لے جانے کے لیے ابھی فوریکس تعلیم کا کورس خریدیں!

Forex
Education & Coaching

knowledge

Manual trading

Auto trading

Mathematics

MY background

My Trading Strategies has been developed on the basis of 13 year professional experience. Not only you will learn how to master these strategies, but you will also develop a deep understanding of trading and the techniques we use, and how to successfully implement these tools on Trading View and Metatrader.

اس بات پر پورا غور کیجئے گا

آپ میں سے زیادہ تر لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ فوریکس کی ایجوکیشن فری میں مل جائے

اس فری کے چکر میں آپ پہلے بہت سے کورس کر چکے ہوں گے اور یوٹیوب پر ہر طرح کا فری کورس میسر ہے اس کے باوجود بھی آپ نقصان کر دیتے ہو اور حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے

فری میں تو ایک امام مسجد نماز نہیں پڑھاتا اور آپ دنیا کی سب سے بڑی مالیاتی مارکیٹ میں تجارت کرنا فری میں سیکھنا چاہتے ہیں۔اس کے بعد آپ کو بیسک ایڈوانس اور پرو ایڈوانس کا کورس کہہ کر الجھایا جاتا ہے

کبھی آپ نے فوریکس ٹریڈنگ میں ٹریڈنگ کا میتھڈ سیکھنے کی کوشش کی ہے اگر آپ کے پاس ایک مکمل ٹریڈنگ میتھڈ ہو تو ہی آپ اس مارکیٹ میں کامیاب ہو سکتے ہیں میرا کوس بنیادی طور پر ایک مکمل ٹریڈنگ میتھڈ جو میں نے اپنے 13 سالہ تجربہ کی بنیاد پر ترتیب دیا ہے ۔

MY COURSE BENEFITS

What can my course do for you?

Knowledge

اس کورس میں فاریکس کا علم خاص اہمیت کا حامل ہے۔ جو آپ کے ذہن کو ایک عام تاجر سے بدل کر زیرو سے ہیرو بننے یقینی مدد فراہم کرتا ہے

Manual Trading

نہ صرف آپ ان حکمت عملیوں میں مہارت حاصل کرنے کا طریقہ سیکھیں گے، بلکہ آپ ٹریڈنگ اور ان تکنیکوں کے بارے میں بھی گہری سمجھ پیدا کریں گے جو ہم استعمال کرتے ہیں، اور ان ٹولز کو ٹریڈنگ ویو اور میٹا ٹریڈر پر کامیابی سے کیسے لاگو کیا جاتا ہے، کرنا سیکھیں گے

Robbo Trading

فاریکس تعلیم روبو ٹریڈنگ کی حکمت عملی زیادہ سے زیادہ تجارتی مواقع تلاش کرنے کے لیے آپ کی مدد کریں گے

Mathematics

میتھمیٹکس فور یکس تعلیم ایک ایسی ٹریڈنگ حکمت عملی ہے جو یقینی اور آسان منافع حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہے۔اور یہ خاص طور پر نیوز ٹریڈنگ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔اس حکمت عملی کی بنیاد میتھمیٹکس کا فارمولا ہے جو خود کا طریقے سے کام کرتا ہے۔نیوز کے دوران آپ کے لیے اچھا منافع بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے

یہ فوریکس کورس کسی دوسرے کورس کی طرح نہیں ہے جو آپ نے پہلے دیکھے ہیں۔ یہ 13 سال سے زیادہ کے تجربے اور ہزاروں طلباء کے ثابت شدہ نتائج پر مبنی ہے جنہوں نے ہمارے طریقہ کار پر عمل کیا اور کامیابی حاصل کی۔

اس کورس کی سب سے اہم اور خاص بات یہ ہے کہ صرف ایک گھنٹے کی کلاس میں آپ فوریکس تعلیم کا ٹریڈنگ میتھڈ سیکھ سکتے ہیں اور اس کے بعد آپ مکمل اعتماد کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ خود سے کر سکتے ہیں

Advance Course

plus 3 secret strategies

THE FOREX TALEEM COURSE

The special feature of the forex Taleem education course:

knowledge

Manual trading

Semi Auto trading

Mathematics

For Purchase

Call: +92 312 0000739

Whatsapp: +92 312 0000739

Understand the language of market and trade like a professional, with key levels and no lagging indicators.

Learn our Proven trading strategies to trade.

Understand how the market works and what drives price movements.

Helps to confirm your analysis and spot hidden opportunities.

Most important enter and exit trades( using TP & SL) with confidence and precision.

Stop loss only 10 pips to 25 pips maximum. Manage your risk and reward effectively.

Acquire the skills you need to trade any instrument in any market.

“Sir Awais Kainth is a consummate professional who we have had the pleasure learning forex basic and advance knowledge. When you first meet him, you’ll be impressed by how quickly he engages with your mission and aligns with your aims. His approach to teaching is nothing short of enlightened, and his novel concepts are a delight to engage with.”

Forex Taleem Batch
Students across Pakistan and beyond
October 2023.

Work Approach

ہمارا طالب علم کبھی بھی اکاؤنٹ مینیجرز اور سگنل فراہم کرنے والوں کا شکار نہیں ہوتا کیونکہ وہ خود تجارت کرنا جانتا ہے۔